کس نے بنایا؟ (بچوں کی نظم)

ہم سب کو کس نے بنایا؟

 بچوں کی معصومانہ اردو نظم جو اردو کے چاہنے والے "بڑے" بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ میٹھی حمد باری تعالیٰ اس اُمید کے ساتھ پیش ِ خدمت ہے کہ آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ انشاءاللہ!۔۔۔

اپنی رائے سے آگاہ کرنا ہرگز نہ بھولیے گا!۔۔۔شکریہ






نظم کے بول متن کی صورت میں پیش خدمت ہیں۔۔

کس نے بنایا پھولوں کو؟
اللہ نے بنایا پھولوں کو
ہم سب کے لیے

کس نے بنایا تتلی کو؟
اللہ نے بنایا تتلی کو
ہم سب کے لیے

کس نے بنایا مچھلی کو؟
اللہ نے بنایا مچھلی کو
ہم سب کے لیے

کس نے بنایا سورج کو؟
اللہ نے بنایا سورج کو
ہم سب کے لیے

کس نے بنایا چاند کو
اللہ نے بنایا چاند کو
ہم سب کے لیے

کس نے بنایا ہم سب کو؟
اللہ نے بنایا ہم سب کو
ہم سب کے لیے

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

کس نے بنایا؟ (بچوں کی نظم) پہ 3 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. بہت ہی عمدہ کاوش شعیب،
    کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ ویڈیو فیس بک یا یو ٹیوب پر ہوتی تاکہ بچوں کے لیے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی

    جواب دیںحذف کریں
  2. ڈیلی موشن سے بھی ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہے جناب۔یوٹیوب تو آج کل بلاک ہے
    اس لیے اس پر ویڈیوز فالحال اپلوڈ نہیں کر رہا۔ فیس بک پر سرچ نہیں کی
    جاسکتی ویڈیو اس لیے اس پر اپلوڈ نہیں کر رہا۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. http://shoaibsaeedshobi.blogspot.com/p/how-to-download.html

    اس ربط میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ سکھایا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


صفحات

Shoaib Saeed Shobi. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.