نومبر 2015

پیاسا کوا (اردو کہانی)

ایک پیاسے کوے کی سبق آموز کہانی جس نے پیش آنے والی ایک مشکل کو اپنی عقل مندی سے آسانی میں بدل دیا۔ اس کہانی کا سبق بھی یہی ہے کہ خدا اسی کی مدد کرتا ہے جو خود اپنی مدد آپ کرتا ہے۔ 

فیس بک، ڈیلی موشن یا یوٹیوب پر مکمل ایچ ڈی فارمیٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ 

فیس بک
Piyasa Kawwa (Urdu Story)
A classic moral story of a thirsty crow who solves an important problem to find a way to overcome his thirst. "Allah helps those who help themselves" is the moral of the story. بچوں کے لیے ایک سبق آموز کہانی #اردو #کہانی #Urdu #Story #ISupportUrdu Shobi TV | Like & Share for more Videos!
Posted by Shobi TV on Monday, 9 November 2015

ڈیلی موشن




یوٹیوب

 

مزید ایسی ویڈیوز کے لیے شوبی ٹی وی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں!

نیک دل پری (اردو کہانی)

بچوں کے لیے ایک غریب موچی کی سبق آموز کہانی جس کے حالات ایک نیک دل پری کی مدد سے بہتر ہو جاتے ہیں۔ 

فیس بک، ڈیلی موشن یا یوٹیوب پر مکمل ایچ ڈی فارمیٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ 

فیس بک
Naik Dil Pari (Urdu Story) - نیک دل پری
A moral story of a poor cobbler or a shoemaker who receives much-needed help from a very kind-hearted fairy. بچوں کے لیے ایک سبق آموز کہانی #اردو #کہانی #Urdu #Story #ISupportUrdu Shobi TV | Like & Share for more videos!
Posted by Shobi TV on Wednesday, 4 November 2015

ڈیلی موشن




یوٹیوب


شیئر فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ شکریہ

نماز میں خشوع و خضوع (ایک چھوٹی سی اینی میشن)

نماز میں خشوع و خضوع سے مراد وہ کیفیت ہے کہ دل خوف اور شوقِ الٰہی میں تڑپ رہا ہو اور اس میں اللہ کے سوا کچھ باقی نہ رہے، اَعضاء و جوارِح پرسکون ہوں، پوری نماز میں جسم کعبہ کی طرف اور دل ربِ کعبہ کی طرف متوجہ ہو۔ خشوع و خضوع ہی نماز کا اصل جوہر ہے جسے حاصل کرنے کی ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے۔

اس چھوٹی سی کارٹون اینی میشن میں اس پیغام کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُمید ہے کہ یہ کاوش پسند آئے گی۔





Facebook (Full HD):
Humility in Salat (A Short Animation) - نماز میں خشوع و خضوع
In Salat (Prayer) one is required to show 'Khushu' (to bow down or to express humbleness) both of the heart and of the body, and this is the essence of the Prayer. Whenever one prays one ought to pray in a dignified manner. This video portrays the above message in a short animation. #Islam #Namaz #UrduAnimation Shobi TV | Like & Share for more such videos!
Posted by Shobi TV on Monday, 2 November 2015

Dailymotion (Full HD):




YouTube (Full HD): 

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

صفحات

Shoaib Saeed Shobi. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.