چند مجرب نسخے

قوت ِ دل، دمہ و سانس کے مرض، شوگر، بواسیر، بلڈ پریشر اور ہر قسم کے درد کے لیے چند مُجرب دعائیں ۔۔۔۔ 

 
 *******




<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

چند مجرب نسخے پہ 4 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. شوبی صاب۔
    یہ جو دعائیں وغیرہ ہیں۔ یہ اصلاً ان لوگوں کے لیے ھیں جو ان کے مطالب سمجھتے ہیں۔ یعنی عرب وغیرہ۔
    یہ جو آپ اور میں سمجھے بغیر منہ ہی منہ میں پڑھتے ھیں، ہم پر ان کا اثر کم کم ہی ہوتا ہے۔ جو تھوڑا بہت ہوتا بھی ہے وہ ذہنی ہے۔

    ان دعاوں کا اثر پلیسبو گولی کی طرح نفسیاتی ھوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کو شفا کا یقین ہو تو بہتری ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ شک کی صورت میں کچھ فرق نہیں پڑتا۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں جناب۔۔۔۔۔!!!

    ساری بات ہی یقین کی ہوتی ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اسی لئے قرآن نے ابتداء هی میں اپنا تعارف یوں کروایا.
      ذلک الکتاب لاریب فیه
      یه کتاب جس میں شک کی کوئی گنجائش نهیں

      حذف کریں
    2. بالکل جناب! جزاک اللہ خیر

      حذف کریں

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


صفحات

Shoaib Saeed Shobi. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.