چند بےترتیب خیالات (1)

٭.... بعض لوگوں کو جب تک احساس نہیں دلایا جائے ، انھیں احساس نہیں ہوتا۔
٭.... تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔ جب دوسروں کے رویے اور منفی برتاؤ ایک حد سے تجاوز کر جائیں تو انسان کے اندر کا لاوا قوت برداشت سے باہر نکل ہی آتا ہے۔ ظاہر ہے کوئی انسان فرشتہ نہیں ہوتا۔
2 جون 2013ء کو میری ڈائری میں لکھے گئے میرے چند بےترتیب خیالات ۔۔۔۔