شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری
شوگر کی بیماری سے آج کل بہت سارے لوگ بالخصوص ضعیف خواتین و حضرات زیادہ دوچار ہوجاتے ہیں۔تبوک ،سعودی عرب کورٹ کے سپریم قاضی (جج) شیخ صالح محمد حفظہ اللہ نے ایک صحیح تجربہ کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے شوگر کی بیماری کے علاج کے لیے ایک کامیاب نسخہ دریافت کر لیا ہے۔
شیخ محترم ایک طویل تجربے اور محنت و کوشش کے بعد اس بیماری کا اتنا بہترین نسخہ کھوج نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔نسخہ درجِ ذیل ہے۔
شیخ محترم ایک طویل تجربے اور محنت و کوشش کے بعد اس بیماری کا اتنا بہترین نسخہ کھوج نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔نسخہ درجِ ذیل ہے۔
درکار اشیاء
100 Gram گیہوں کا آٹا
100 Gram گوند
100 Gram جو
100 Gram کلونجی
100 Gram گوند
100 Gram جو
100 Gram کلونجی
تیار کرنے کا طریقہ
مذکورہ بالا چیزوں کو پانچ 5 کپ پانی میں ڈالیں۔ پھر
اس کو کم از کم دس 10منٹ تک پکائیں۔ جوش دینے کے بعد چولہا بند کر دیں اور
اس کو اتنی دیر تک چھوڑے رکھیں یہاں تک کہ وہ از خود ٹھنڈا ہو جائے۔ پھر
اس آمیزے کو چھان لیں تاکہ چھلکے وغیرہ علیحدہ ہوجائیں۔ بچ جانے والے پانی
کو شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ
٭ مریض صبح ناشتے سے پہلے نہار منہ مسلسل سات 7 دن تک چائے یا قہوہ کی چھوٹی پیالی کے بمقدار اس جوشاندے کو نوش کرے۔
٭ سات7 دن کے بعد مسلسل ایک ہفتہ تک ایک دن پیئے اور ایک دن ناغہ کرے۔
٭ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد دوا کا استعمال بالکل بند کر دے اور بلا روک ٹوک جو دل چاہے غذا استعمال کرے۔ باذن اللہ اسے کچھ نقصان نہ ہوگا۔
٭ سات7 دن کے بعد مسلسل ایک ہفتہ تک ایک دن پیئے اور ایک دن ناغہ کرے۔
٭ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد دوا کا استعمال بالکل بند کر دے اور بلا روک ٹوک جو دل چاہے غذا استعمال کرے۔ باذن اللہ اسے کچھ نقصان نہ ہوگا۔
جزاک اللہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم سے نوازے بہت ہی مفید اور سستا نسخہ لگتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو شوگر جیسی موذی مرض سے نجات دے۔ آمین
جواب دیںحذف کریںشوگر کے لیے ایک ہو میو پیتھک دوا کے بارے میں بھی جانتا ہوں ۔جس سے بہت سے مریضوں نے فائدہ ھاصل کیا اسے یہاں افادہ عام کے لیے شئیر کرنا چاہتا ہوں ۔بہت اچھی دوا ہے۔ایک ہی شیشی سے نمایاں فرق پڑ جاتاہے۔اور رفتہ رفتہ مکمل پرہیز سے اس موذی مرض سے نجات بھی ممکن ہے۔
دوا کا نام ہے ’’ یو - نٹ ‘‘ ڈراپس جو کریسنٹ ہومیو لیب کی تیار کردا ہے۔
اسلام علیکم. ڈاکٹر امجد سیالوی صاحب میں آپ سے براہ راست رابطہ کرنا چاہتا ہوں پلیز مجھے اس ایڈریس پر اپنا رابطہ نمبر ای میل کریں. جزاک اللہ.
حذف کریںpoet.ma.raja@gmail.com
اسلام علیکم. ڈاکٹر امجد سیالوی صاحب میں آپ سے براہ راست رابطہ کرنا چاہتا ہوں پلیز مجھے اس ایڈریس پر اپنا رابطہ نمبر ای میل کریں. جزاک اللہ.
حذف کریںpoet.ma.raja@gmail.com
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ نے جس دوا کا نام شیئر کیا ہے۔ شوگر کے مریض اس سے بھی مستفید ہوں گے۔ آپ کے تبصرے کا بہت بہت شکریہ
جواب دیںحذف کریںشوگر کے کنٹرول کی لئے قاضی صاحب کا نقصہ بلکل بیکار ہے۔ اس پر وقت ضائع نہ کیا جائے۔ یہ میں نے استعمال کیا ہے اور نیجہ بلکل صفر ہے۔
جواب دیںحذف کریںبھائ جان میں بھی شوگر مریض ہوں کسی بھائ کے پاس کوئ اچھا نسخہ ہو تو وہ ضرو
حذف کریںبتائں شکریہ وسلام
جامن کی بیج 25 گرام کریلے کی بیج 25 گرام سلاجیت 20 گرام تیز پتہ 30 گرام نیم کا بیج 20 گرام پنبہ دانہ 20 گرام برگ گڑ مار50 گرام ہینگ 10گرام باریک پیس لیں گرم پانی سے کھانے آ دھ گھنٹہ پہلے لیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا
حذف کریںگندم اور گوند کو جب 5 پیالی پانی میں جوش دیا جائے گا تو وہ لئ بن جائے گی اسکو چھاننے کا طریقہ بھی بتا دیں نوازش ہوگی
حذف کریں...Ye qazi sahb wala nuskha 100% beykar h.
جواب دیںحذف کریںU.nut drops kahan say avail ho skty hain lahore main????
جواب دیںحذف کریںجزاك الله خيراً بهت اچھا نسخہ
جواب دیںحذف کریںبہترین نسخہ ھے
جواب دیںحذف کریںاسسلام علیکم. ڈاکٹر امجد سیالوی صاحب میں آپ سے براہ راست رابطہ کرنا چاہتا ہوں پلیز مجھے اس ایڈریس پر اپنا رابطہ نمبر ای میل کریں. جزاک اللہ.
جواب دیںحذف کریںpoet.ma.raja@gmail.com
اسسلام علیکم. ڈاکٹر امجد سیالوی صاحب میں آپ سے براہ راست رابطہ کرنا چاہتا ہوں پلیز مجھے اس ایڈریس پر اپنا رابطہ نمبر ای میل کریں. جزاک اللہ.
جواب دیںحذف کریںpoet.ma.raja@gmail.com
اسسلام علیکم. ڈاکٹر امجد سیالوی صاحب میں آپ سے براہ راست رابطہ کرنا چاہتا ہوں پلیز مجھے اس ایڈریس پر اپنا رابطہ نمبر ای میل کریں. جزاک اللہ.
جواب دیںحذف کریںpoet.ma.raja@gmail.com
ییہ سب اکیوا لایزر ھیں۔علاج نیں ۔جیسے انگریزی دوا ڈاونل۔ وقتی آرام کے لیے۔ غلت دواوں سے جگر اور گردوں پر برا اسر پڑتا ہے۔ احتیا ط بہتر ھے۔
جواب دیںحذف کریںشوگر کے لئے میرا گوگل پلس اکاؤنٹ کا ویزٹ کریں
جواب دیںحذف کریںہومیو پیتھک میں الحمدلله علاج موجود ہے اگر آپ پرفیکٹ علامات کے مطابق علاج کروائیں
Gulzark399@gmail.com
03094563609
شوگر کے لیے کوئی بہترین گھریلو نُسخہ عنایت فرمائیں
جواب دیںحذف کریںتحریر : سید محمد رئیس
جواب دیںحذف کریںسعودی عرب تبوک کورٹ کے سپریم قاضی (جج) شیخ صالح محمد تویجری حفظ اللہ نے ایک صحیح تجربہ کے بعد اللہ کے فضل سے شوگر کی بیماری کے علاج کے لئے ایک کامیاب نسخہ دریافت کیا ہے۔ شیخ محترم ایک لمبے تجربے، ان تھک محنت و کوشش، مسلسل صبر کے بعد ہی اس بیماری کا اتنا بہترین نسخے کا کھوج نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ استعمال میں لائی جانے والی اشیائ:-1 100 گرام کوٹا ہوا گیہوں (حلیم والا)-2 100 گرام گوند کتیرہ -3 100 گرام جو کوٹا ہوا (حلیم والا) -4 100 گرام کلونجی تیار کرنے کا طریقہ:مذکورہ چیزوں کو ضرورت کے مطابق پانی میں ڈالیں پھر اس کو کم از کم دس منٹ پکائیں۔ پانی کو ایک ابالا آنا چاہئے۔ دس منٹ سے زیادہ بھی لگ جائیں تو حرج نہیں۔ جوش دینے کے بعد آگ بجھائیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چھلکوں کو چھان لیں اور بچے ہوئے پانی کو شیشے کے برتن میں رکھیں۔ استعمال کرنے کا طریقہ:-1 ناشتے سے پہلے مریض صبح نہاز منہ سات دن تک مسلسل چائے یا قہوہ کی چھوٹی پیالی بمقدار تقریباً 50 گرام پےے۔ -2 سات دن کے بعد اگلے 14 دن، ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئے (یعنی 7 دن پےے)۔ -3 ایک ہفتہ گزرنے کے بعد دوا کا استعمال بالکل بند کر دے اور بلا روک ٹوک جو دل چاہے غذا استعمال کرے۔ انشاءاللہ اسے کچھ نقصان نہ ہوگا۔ -4 اگر کچھ کسر رہ جائے ایک مرتبہ اسی طرح پھر استعمال کرے۔ انشاءاللہ لبلبہ کام کرنا شروع کر دے گا اور بیماری ختم ہو جائے گی۔ (مراسلہ :سید محمد رئیس)
گوند سے اپ کا کیا۔مراد ہے گوند تو بہت اقسام کی ہیں وضاحت درکار ہے
جواب دیںحذف کریں