اظہار ِ محبت کیسے؟

ایک مسلمان کو حقیقی محبت اپنے رب سے ہوتی ہے۔ وہ ذات پاک جو ازل سے ابد تک قائم ہے۔ مسلمانوں کے پاس محبت کے اظہار کے لیے ایک دن پہلے سے موجود ہے اور وہ ہے عید الاضحیٰ ، جب مسلمان صرف اللہ تعالیٰ کی رضا مندی اور سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کی پیروی میں جانور کی قربانی کرتے ہیں۔

 
 

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

اظہار ِ محبت کیسے؟ پہ 3 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. قبلہ آپ کا تعلق الھدٰی انٹرنیشنل سے دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی
    مندرجہ ذیل اختیار اگر فعال کر دیں تو نوازش ہو گی ۔
    Name/URL
    نمعلوم آج بھی تبصرہ شائع ہو گا کہ نہیں
    http://www.theajmals.com

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اگر آپ
      Comment as
      میں ورڈ پریس منتخب کریں تو آپ کے آپشنز ازخود فعال ہو جائیں گے۔

      حذف کریں
  2. جناب الھدیٰ سے تعلق تو نہیں ہے مگر ایکسپو سینٹر کراچی میں الھدٰی فاؤنڈیشن کے اسٹال سے یہ پمفلٹ حاصل کیا تھا اور تحریر اچھی لگی تھی اس لیے شیئر کر دیا۔

    تبصرے کے لیے ماڈریشن نرم کر دی ہیں اب انشاءاللہ آپ کو مشکلات پیش نہیں آئیں گی۔ نشاندہی کے لیے شکریہ!

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


صفحات

Shoaib Saeed Shobi. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.