مطمئن زندگی گزاریے
دنیا کا ہر انسان خوش اور مطمئن زندگی بسر کرنا چاہتا ہے۔ اس ضمن میں
ماہرین نفسیات اپنے اپنے انداز سے تحقیق کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں سامنے آنے
والی ایک رپورٹ کے مطابق مطمئن زندگی گزارنے کے لیے آٹھ باتوں پر عمل ضروری
ہے۔
١۔ ان نعمتوں کو شمار کیا جائے جو انسان کو انفرادی طور پر حاصل ہیں۔
٢۔ لوگوں پر مہربان رہا جائے۔
٣۔ زندگی سے لطف اُٹھایا جائے۔
٤۔ خیر خواہوں کا شکریہ ادا کیا جائے۔
٥۔ دوسروں کی غلطیوں کو معاف کیا جائے۔
٦۔ زیادہ سے زیادہ وقت اور وسائل گھر والوں اور احباب پر صرف کیے جائیں۔
٧۔ زندگی کے مسائل اور مشکلات سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کی جائے۔
٨۔ درگزر اور مہربانی کا رویہ اپنایا جائے۔
(روحانی ڈائجسٹ، دسمبر ٢٠٠٨)