حصولِ اہداف کے 20 بنیادی اُصول
بدھ, اپریل 06, 2016
Shoaib Saeed Shobi
- اپنے کام سے محبت
- اَن تھک محنت اور لگاتار کوشش
- ناکامیوں سے دل برداشتہ ہونے کی بجائے سبق حاصل کرنا
- مثبت سوچ اور رویہ
- اپنے آپ سے مخلص ہونا
- ضبطِ نفس
- مستقل مزاجی
- کامیابی کی شدید خواہش
- بھرپور لگن
- ذمہ داری کا احساس
- قوتِ فیصلہ
- کامیابی کا تعلق ذہن سے ہے
- یقینِ کامل
- بہترین بنیں
- مسلسل سیکھیں
- اپنے مقصد کی اہمیت اور قدر پریقین
- کوششوں اور توجہ کا ارتکاز
- ریفرنس گروپ
- کامیاب لوگوں کی پیروی کریں
- وقت کی صحیح تقسیم / ٹائم مینجمنٹ
Dr. Muhammad Arif Siddiqui's Book Goals Targets