کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور؟

آج جب کہ سرزمینِ پاکستان میں ایک طرف خوارج خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہیں اور دوسری طرف چند نام نہاد عاشقانِ رسول دین کے ٹھیکیدار بن کر ایک دوسرے کو گستاخ قرار دے کر اسلام کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں، ہمارے علماء کرام لمبی تانے سو رہے ہیں۔ اے اللہ کے بندو! اٹھو! کچھ بولو اور کچھ کرو! اب نہیں کچھ کرو گے تو کب کرو گے؟ کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور؟
جی
جواب دیںحذف کریںمحترم
آپ نے جو کچھ لکھا بالکل سچ لکھا... سولہہ آنے درست... نام نہاد جنت کے ٹھیکے داروں کا عقیدہ یہی ہونا چاہیئے.
نازنین خان
نوازش۔۔۔ شاید جنت میں داخل ہونے کے لیے بھی ہمیں
حذف کریںان ٹھیکیداروں سے پرمٹ جاری کروانا پڑے گا
ورنہ ان لوگوں نے جنت کا گھیراؤ کر لینا ہے۔
بہت خوب کہا آپ نے ....
حذف کریں