نیک دل پری (اردو کہانی)
فیس بک، ڈیلی موشن یا یوٹیوب پر مکمل ایچ ڈی فارمیٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
فیس بک
Naik Dil Pari (Urdu Story) - نیک دل پری
A moral story of a poor cobbler or a shoemaker who receives much-needed help from a very kind-hearted fairy. بچوں کے لیے ایک سبق آموز کہانی #اردو #کہانی #Urdu #Story #ISupportUrdu Shobi TV | Like & Share for more videos!
Posted by Shobi TV on Wednesday, 4 November 2015
ڈیلی موشن
یوٹیوب
شیئر فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ شکریہ
بچے دیو، جن اور پریوں کی کہانیاں بہت پسند کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود مغرب میں بچوں کے لیے اس طرح کی کہانیاں کم ہی ہوتی ہیں۔ جو بات قابل غور ہے وہ یہ ہے کہ کہیں ہم بچوں کے ذہن میں سربزیری تو نہیں ڈال رہے۔ کہ مجھے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں کوئی پری آئے گی اور میرے کام کر جایا کرے گی۔ تحقیق بتاتی ہے کہ سہل پسندی انسان کی فطرت میں ہے۔ مگر بچوں کے نقطہ نظر سے دیکھا جاے تو کہانی بہت اچھی ہے۔ اگر اقدار کو بنیاد بنایا جائے تو شاید ایسی کہانیوں کے ساتھ دوسری کہانیاں جو بچے میں ذمہ داری کا احساس اجاگر کریں جو بچے میں شجاعت کا جذبہ پیدا کریں۔ جن سے بچوں میں کچھ کرنے کا جذبہ ابھرے دس گنا زیادہ ہونی چاہیں۔
جواب دیںحذف کریں