نماز میں خشوع و خضوع (ایک چھوٹی سی اینی میشن)
نماز میں خشوع و خضوع سے مراد وہ کیفیت ہے کہ دل خوف اور شوقِ الٰہی میں تڑپ رہا ہو اور اس میں اللہ کے سوا کچھ باقی نہ رہے، اَعضاء و جوارِح پرسکون ہوں، پوری نماز میں جسم کعبہ کی طرف اور دل ربِ کعبہ کی طرف متوجہ ہو۔ خشوع و خضوع ہی نماز کا اصل جوہر ہے جسے حاصل کرنے کی ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے۔
اس چھوٹی سی کارٹون اینی میشن میں اس پیغام کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُمید ہے کہ یہ کاوش پسند آئے گی۔
Facebook (Full HD):اس چھوٹی سی کارٹون اینی میشن میں اس پیغام کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُمید ہے کہ یہ کاوش پسند آئے گی۔
Humility in Salat (A Short Animation) - نماز میں خشوع و خضوع
In Salat (Prayer) one is required to show 'Khushu' (to bow down or to express humbleness) both of the heart and of the body, and this is the essence of the Prayer. Whenever one prays one ought to pray in a dignified manner. This video portrays the above message in a short animation. #Islam #Namaz #UrduAnimation Shobi TV | Like & Share for more such videos!
Posted by Shobi TV on Monday, 2 November 2015
Dailymotion (Full HD):
YouTube (Full HD):