عام سی باتیں خاص سمجھیں
* گفتگو ہمیشہ سوچ سمجھ کر کریں. یہ دیکھ لیں کہ آپ کس سے مخاطب ہیں؟ کہاں مخاطب ہیں اور کیا کہہ رہے ہیں ؟
* کسی اجنبی سے فوراً بے تکلف ہونے میں احتیاط برتیے. اس کے ساتھ فوراً گھل مل نہ جائیں نہ ہی گھر کی باتیں بیان کریں.
* کسی بھی کام یا معاملے میں جلدبازی سے کام ہرگز نہ لیں.
* غصہ کم سے کم کیجیے اور برداشت کی عادت ڈالیے.
* لوگوں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظرانداز کرنے کی عادت ڈالیے اور ہر بات کا فوراً جواب دینے سے گریز کریں.
* اپنی غلطیوں کا اعتراف کھلے دل سے کیجیے اور غلط بات کو صحیح مت ثابت کیجیے.
* دوسروں کی اچھی عادات و خصائل کی سچے دل سے تعریف کرنا سیکھیے .
* اچھی اور کام کی بات پوچھنے میں جھجھک کو کبھی آڑے نہ آنے دیں.
آپ نے بہت اچھے مشورے دیئے ہیں
جواب دیںحذف کریںمیری دعا ہے کہ میرے ہموطن ان میں سے زیادہ نہیں صرف تین ہی اپنا لیں تو ملک میں جہالت دم توڑنے لگے
جزاک اللہ۔۔۔
حذف کریںآمین ثم آمین
جزاک اللہ۔۔۔
حذف کریںآمین ثم آمین