اخبار میں تو نام مرا چھاپ دیجئے
اپنی گرہ سے کچھ نہ مجھے آپ دیجئے
اخبار میں تو نام مرا چھاپ دیجئے
اخبار میں تو نام مرا چھاپ دیجئے
بچپن میں سعودی عرب سے شائع ہونے والے اردو اخبار "اردو نیوز" میں ہم نے چند لطائف اور تصویر بھیجی تھی جو 1998ء میں تین قسطوں میں وقتاً فوقتاً شائع ہوئے۔ اس وقت ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ اس کے بعد نونہال، روحانی ڈائجسٹ اور جنگ وغیرہ میں بھی ہم "شائع" ہوئے مگر جو خوشی بچپن میں پہلی بار اپنا نام اخبار میں دیکھ کر ہوئی تھی وہ زندگی کی خوشگوار یادوں میں سے ایک ہے۔
تصویر کو بڑا کر کے دیکھنے کے لیے تصویر پر رائٹ کلک کریں اور نئے ٹیب میں کھولیں۔ |
تصویر کو بڑا کر کے دیکھنے کے لیے تصویر پر رائٹ کلک کریں اور نئے ٹیب میں کھولیں۔ |
تصویر کو بڑا کر کے دیکھنے کے لیے تصویر پر رائٹ کلک کریں اور نئے ٹیب میں کھولیں۔ |
٭----٭