آہ! ساری عمر ضائع کر دی!
محمد عامر ہاشم خاکوانی نے فیس بک پر مولانا مفتی محمد شفیع رحمتہ اللہ علیہ کا یہ واقعہ شیئر کیا ہے۔ مزید لکھتے ہیں۔۔۔۔۔
ایک دوست کے پوسٹ کو شئیر کر رہا ہوں، یہ بات کہیں اور بھی پڑھی تھی، ویسے مجھے لگتا ہے کہ حضرت کاشمیری نے یہ بات بطور انکسار کہی، ان کا کام بہت بڑا ہے اور میرا نہیں خیال کہ وہ صرف فقہ حنفی کے چکر میں پڑے رہے، ہاں اس سے یہ سیکھا جا سکتا ہے کہ اصل توجہ اور فوکس کہاں رکھنا چاہیے اور اپنا مقصد بڑا رکھنا چاہیے۔
بات درست ہے ۔ شاید تاکید کی خاطر آپ نے دو بار شائع کی ہے
جواب دیںحذف کریںمیرے پاس بلاگ اسپاٹ پر اپلوڈ کی ہوئی امیج فائل شو نہیں ہو رہی تھی اس لیے میں نے دوسری جگہ اپلوڈ کر کے پوسٹ کیا ہے۔ :-)
جواب دیںحذف کریںیہ مفتی محمد شفیع اور مولانا شفیع اوکاڑوی، دو الگ شخصیات ہیں۔
جواب دیںحذف کریںشکریہ عمار! میں نے تدوین کر دی ہے۔
حذف کریں