نمایاں پوسٹ
اردو ای قاعدہ 2.0 مفت ڈاؤن لوڈ کریں
اردو ای- قاعدہ ابتدائی اسکول کے بچوں کے لئے ایک انٹریکٹو، تفریح سے بھرپور اور تعلیمی سافٹ ویئر ہے اور بچوں کو اردو حروف سکھانے اوراردو زبا...
فیس بک پیج لائیک کریں
میرا ویڈیو چینل دیکھیں
گزشتہ تحریریں
-
2015
(35)
- دسمبر (10)
- نومبر (7)
- اکتوبر (3)
- ستمبر (6)
- اگست (1)
- جولائی (2)
- اپریل (2)
- مارچ (1)
- فروری (2)
- جنوری (1)
-
2014
(26)
- دسمبر (1)
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (2)
- اگست (2)
- جولائی (3)
- جون (1)
- مئی (1)
- اپریل (2)
- مارچ (5)
- فروری (3)






یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںسچ کہا ۔جنریشن گیپ اسی کانام ہے ۔ اور جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہی ہم بھی اپنےبڑوں کے ساتھ کرتےہیں یا کر چکے ہیں۔
جواب دیںحذف کریںدرست بات ہے ۔ عام طور پر ہر دور کا نوجوان پچھلی نسل کو اپنے سے کم علم سمجھتا آیا ہے لیکن جب اُسے حقیقت سمجھ میں آتی ہے تو وصولی کا وقت قریب آ چکا ہوتا ہے ۔ اگر بات کریں چھوٹے بچوں کی جیسے میرے پوتیاں بوتا تو میں جان بوجھ کر انجان بن جاتا ہوں پھر وہ مجھے بتاتے ہیں "دادا ایسے نہیں ایسے کریں“۔ میرے کرنے سے اُنہیں خوشی ملتی ہے اور ان میں بات کرنے کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے
جواب دیںحذف کریںتوازن بڑی چیز ہے ۔۔۔ آگر اسی بات کو بڑے اپنی انا کا مسلئہ بنا لیں تو جنریشن گیپ بڑھتا ہے۔
حذف کریںسچ کا اپنا ایک مزا ہے ، اِن اشعار کو میں نے خوب انجوائے کیا ہے ۔۔۔اب اپنے دوست کو اجازت دیں ۔۔۔آپکا بُہت شُکریہ ۔۔۔
جواب دیںحذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںحقیقت ہے۔۔۔ کبھی کبھی تلخ محسوس ہوتی ہے جب ہم اپنے آپ کو کامل تصور کرنے لگیں اور سیکھنا چھوڑ دیں ۔۔۔ سیکھنا تو ساری عمر جاری رہتا ہے
جواب دیںحذف کریںآپ سب کے تبصروں کا شکریہ۔۔۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںدونوں فریقین کو کمپرومائزڈ ہونا چاہیئے۔ جس طرح نوجوانوں کو
بزرگوں کی بات کا احترام کرنا چاہئیے اسی طرح بزرگوں کو بھی
اتنا اناپرست نہیں ہونا چاہئیے کہ وہ نوجوانوں کو درخوراعتنا نہ سمجھیں۔