ماہِ رمضان سے متعلق قرآنی آیات (اینی میشن)

اس اینی میشن میں سورۃ بقرہ کی آیات 183 سے 185 تک کی (امامِ کعبہ شیخ ماهر المعيقلي کی آواز میں) تلاوت شامل ہے ۔ ان آیات کا ترجمہ ذیلی ٹائٹل میں دیا گیا ہے اور آخر میں رمضان مبارک کے پیغامات شامل ہیں۔
Facebook (HD):
YouTube (HD):
Dailymotion (HD):
اُمید ہے یہ اینی میشن پسند آئے گی!۔۔۔