<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

کھوتے والی سرکار پہ 2 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. حضور ۔ راولپنڈی سے پشاور جاتے ہوئے پشاور سے پہلے سڑک کے کنارے ایک قبر سی تھی جس کے پاس سڑک پر ایک بورڈ تھاجس پر لکھا تھا کھوتا پیر ۔ جنرل محمد ایوب خان جب حکومت ے سربراہ تھے ۔ اس بورڈ کو ہٹا دیا گیا تھا ۔ بعد میں کسی نے وہاں کھوتا قبر کا بورڈ لگایا تھا ۔ آپ گڑا مردہ کہاں سے اُکھیڑ لائے ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  2. میں اس کھوتے پیر سے لاعلم ہوں اور نہ ہی میں نے اس پر یہ کارٹون بنایا
    ہے۔ یہ تو جنرل بات ہے اور یہ کارٹون ہمارے یہاں قبر پرستی ،
    ضعیف الاعتقادی اور جھوٹی پیری مریدی پر طنز ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


صفحات

Shoaib Saeed Shobi. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.