بدلتے لہجے، بدلتے موسم
گرمی جا رہی ہے...
بدلتے لہجے
اور
بدلتے موسم
دونوں ہی انسان کے لیے مناسب نہیں ہوتے
بہت کچھ بدل جاتا ہے
انداز
لہجہ
پہناوا
چال چلن
سوچ
جذبے
چاہتیں
محبتیں
قربابیاں
سپنے
نزدیکیاں
فاصلے
خواہشیں
اور
بہت کچھ ...
اپنا خیال رکھیے
اور اپنے سے جڑے رشتوں کا بھی
خوش رہیے
نیا موسم انجوائے کیجئے
بہت ساری مونگ پھلیوں اور نیک خواہشات کے ساتھ