ابھی تو جوانی ہے اور کیریئر ہے

اکبر الہ آبادی کی شاعری سے متاثر ہو کر لکھے گئے اشعار۔۔۔۔۔!!!۔

ابھی تو جوانی ہے اور کیریئر ہے
 بھلا اِن مساجد میں ہم کیا کریں گے؟

جونہی کچھ ذرا بوڑھے ہونے لگے ہم
تو شوبی بس اللہ ہی اللہ کریں گے!۔

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے ابھی تو جوانی ہے اور کیریئر ہے”

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


صفحات

Shoaib Saeed Shobi. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.